دوست ہو جانا، دوستی ظاہر کرنا، اپنے طرزِ عمل سے خود کو کسی کا دوست ثابت کرنا.
ہم دونوں ایک دوسرے کے ... دوست بن گئے تھے.
(۱۹۷۷، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ۸۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .