( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قَرْض پَر قَرْض لینا
بار بار قرض لینا ، متواتر ادھار لینا.
قَرْض پَکْڑا دینا
روپیہ قرض دے دینا
قَرْض پھیرْنا
قرض لوٹانا ، ادھر واپس کرنا ، قرض چُکانا.
قَرْض چُکانا
۱. رک : قرض اُتارنا ، حساب برابر کرنا.
۲. بدلہ لینا ، انتقام لینا.
قَرْض چُکْنا
قرض چکانا (رک) کا لازم ، قرض بے باق ہونا
قَرْض ِ حَسَن / حَسَنَہ
وہ قرض جو بلاسود اور بلا میعاد ہو اور اگر مقروض ادا نہ کر سکے تو معاف ہے لیکن ادا کرنے کے قابل ہونے کے باوجود نہ ادا کرے تو گنہگار.
قَرْض خواہ
قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا ، اُدھار دینے والا ، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا.
قَرْض داخِل
قرض کی طرح
قَرْض دار
اُدھار لینے والا ، مقروض.
قَرْض دار پَودا
وہ پودا جو اپنی جڑیں اپنے میزبان درخت کی لکڑی کے اندر داخل کر کے اس میں سوراخ بنا دیتا ہے اور اسے خراب کر دیتا ہے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>