( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲  
  1. مَلَکَہ ہونا

    کسی بات یا ہنر میں کمال ہونا ، عبور ہونا ، مہارت ہونا ۔
     

  2. مَلِکَہ

    ۱۔ (i) وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو ؛ بادشاہ کی بیوی ، رانی ، سلطانہ ۔
    (ii) (مجازاً) کسی خوبی یا صلاحیت میں سب سے ممتاز اور برگزیدہ عورت ۔
    (iii) شہزادی ، بادشاہزادی (فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات) ۔
    ۲۔ مہال کی سب سے بڑی مکھی جس کے ساتھ اور مکھیاں بطور پیش خدمت رہتی ہیں ، شہد کی مکھیوں کی رانی ۔
    ۳۔ ساز و سامان (قدیم) ۔
     

  3. مَلِکَہ دَوراں

    ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔
     

  4. مَلِکَہ سَبا

    مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔
     

  5. مَلِکَہ مَسُور

    ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے ، سالم مسور ، بغیر چھلکے کی ثابت مسور ۔
     

  6. مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

    (احتراماً) بڑی ملکہ ، قیصرہ ، بزرگ ملکہ ۔
     

  7. مَلِکَہ وِکٹورِیا

    انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔