( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ویرانَہ
غیر آباد جگہ ؛ (کنا یۃً) صحرا ، جنگل ، بیابان (بستی کا مقابل)
۲۔ تباہ و برباد علاقہ
ویرانَہ
۔ (مراداً) ویران ، اجاڑ ۔
ویرانَہ ۔ آباد
جگہ جو بظاہر آباد مگر اُجاڑ ہو ۔
ویرانَہ بَرَسنا
اُداسی ٹپکنا ، اُداسی ظاہر ہونا ؛ پریشانی نظر آنا ۔
ویرانَہ پَسَندی
ویرانے میں رہنے کو پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ، غیر آباد جگہ پر رہنے سے رغبت ، تنہائی پسندی
ویرانَہ پَن
اجاڑ ہونے کی حالت ، ویران ہونے کی حالت ، ویرانی ؛ سنّاٹا ، سنسان ہونے کی کیفیت
ویرانَہ نَشِین
جنگل میں رہنے والا ، جو کسی اجاڑ جگہ رہتا ہو
ویرانی
ویران ہونے کی حالت ، اجاڑپن ، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل ؛ جیسے : خانہ ویرانی)
۲۔ (کنایتہ) تباہی ، بربادی ، خرابی ۔
۳۔ (مجازاً) انتشار ، اُداسی
ویرانی
۔ ویرانے میں رہنے والا ، صحرا نشین ، جنگل میں رہنے والا ، آبادی سے دور رہنے والا
ویرانی َٹپَکنا
ویرانہ پن جھلکنا ، سناٹا محسوس ہونا ، ویرانی کے آثار نظر آنا ؛ اُداسی ظاہر ہو
<
۱
۲
۳
>