( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُہَذَّبانَہ
بد تہذیبی کے ساتھ ، نامہذب طریقے سے.
غَیر مَیکانِکی
ماورائی.
غَیر مَیکانی
غیر مشینی ، بےکل کا ، بغیر کسی ظاہری سبب کے.
غَیر ناطِق
۱. جو گفتگو نہ کر سکے ، نہ بولنے والا ، عقل نہ رکھنے والا.
۲. (نفسیات) غیر منطقی.
غَیر نافِذ
جو جاری نہ ہو.
غَیر نافِذَہ
غیر آباد ، جس جگہ پر آمدورفت نہ ہو.
غَیر نامِیاتی
۱. زمین سے نہ اُگنے والی چیز ، کان سے نکلنے والی چیز ، معدنی نشوونما نہ پانے والی چیز.
۲. خارجی.
غَیر نِصابی
جو نصاب میں داخل نہ ہو ، جو کورس میں شامل نہ ہو.
غَیر نُمائِنْدَہ
جو نمائندگی کا حق نہ رکھتا ہو.
غَیر وابَسْتَہ
لاتعلق ، کسی سے متعلق یا بندھا ہوا نہ ہو ، جو کسی کا حلیف نہ ہو.
<
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
>