( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سُکھ سَمْپَت اَور اودسا ، سَب کا ہو کر ہو ، گیانی کاٹے گِیان سے مورکھ کاٹے رو
تکلیف ہر کسی کو ہوتی ہے عقلمند ان کو عقل سے برداشت کرتا ہے اور بیوقوف رو کر ؛ عقلمند ہر صورت میں عقل اور سمجھ سے کام لیتا ہے .
سُکھ سَمْپَت / سَنپت کا ہَر کوئی ساتھی
آرام اور دولت کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں .
سُکھ سووے شیخ ، جس کا ٹَٹُّو نَہ میخ
غریب آدمی سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ اس کو کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی .
سُکھ سووے کُمھار جاکی چورنہ لیوے واکی مٹیا
کمھار سکھ کی نیند سوتا ہے کیونکہ چور اس کے برتن نہیں چراتا، قیمتی مال و متاع کو چوری کا خطرہ ہوتا ہے .
سُکھ سوویں شیخ اَور چورنَہ بھانڈے لے
آدمی غفلت کرے تو نقصان اٹھاتا ہے ، شیخ آرام کی نیند سوتا ہے ، کیونکہ اس کی مفلسی کے باعث اس کے یہاں چوری نہیں ہوتی .
سُکھ سووے ہورو جس کے گائے نہ گورو
جس کے پاس ( گائے یا سینگ دار بیل ) کچھ نہیں ہوتا وہ چین کی نیند سوتا ہے .
سُکھ سیج
( دہلی) چھپر کھٹ ، آرام دہ بستر .
سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو
تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے .
سُکھ شانْت / شانْتی
چین ، سکون .
سُکھ کا سانس لینا
مطمئن ہوجانا ، فکر سے نجات پانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>