( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. ہَرَن لوچَنی

    حسین آنکھوں والی لڑکی (رک : ہرن آکشی)
     

  2. ہَرَن َنایَنی / نَینی

    (رک : ہرن آکشی) آہو چشم عورت ، مرگ ناینی
     

  3. ہَرَن ہو جانا/ ہونا

    ۱۔ ہرن کی طرح تیز بھاگ جانا ؛ دوڑ جانا ، غائب ہو جانا ، فرار ہو جانا ۔
    ۲۔ وحشی بن جانا ، وحشیوں کی سی حرکت کرنے لگنا
     

  4. ہَرَن

    ۱۔ غصب کرنا ، زبردستی کسی کی چیز ہتیا لینا ، لینا ، چھیننا ؛ بس میں کرنا ، قابو کرنا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا ، لے بھاگنا ، زبردستی اٹھا لے جانے کا عمل ۔
    ۲۔(ریاضی) تقسیم کرنا ؛ تقسیم
     

  5. ہرَن

    سونا ، طلا ، جواہر ، کوڑی
     

  6. ہَرنا

    نر ہرن ، بارہ سنگا ، گوزن ، آہوئے نر ۔
     

  7. ہَرنا مُوسا

    رک : ہرن چوہا ۔
     

  8. ہَرنا

    ۱۔ کاٹھی کا اگلا ابھرا ہوا حصہ ، زین کوہہ ، زین کا اگلا اٹھا ہوا حصہ ، گھوڑے کی کاٹھی کا اگلا محراب نما حصہ ۔
    ۲۔ (موچیوں کی اصطلاح) رنگا ہوا ہرن کا چمڑا
    ۳۔ کپڑے دھونے کا پانی
     

  9. ہَرنا

    ۱۔ (i) لینا ، پکڑنا، گرفت کرنا
    (ii) تھامنا ، سنبھالنا
    ۲۔ چرانا ، لوٹنا ؛ زبردستی رکھوا لینا ؛ دل موہ لینا ۔
    ۳۔ دور کرنا ، بھگانا ؛ مٹانا ۔
    ۴۔ خراب کرنا ، برباد کرنا
    ۵۔ بھگا لے جانا ؛ اغوا کر لینا ، زبردستی اُٹھا کرلے جانا ۔
     

  10. ہَرنا

    ۱۔ کسی کا ہار جانا ، شکست کھانا ، بازی کا ناکام رہنا ، بازی ہارنا ، جوئے یا شرط یا مقابلے میں کسی چیز کا چلا جانا نیز دانو کا بے اثر رہنا ۔