( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتاویزی ثُبُوت
تحریری گواہی ، مستند شہادت .
دَسْتاویزی فِل٘م
ایسی فلم جو کسی معاملے ، یا واقعے کے نبت کے طور پر پیش کی جاۓ .
دَسْتْبُرْد
رک : دست ( تحتی ) ؛ تباہی ، ظلم وستم .
دَسْتْبَرْدار
لاتعلق ، علیحدہ ، بے نیاز ؛ ( کسی کام سے ) ہاتھ اُٹھا لینے والا .
اف : ہونا .
دَسْتْبَرْداری
لاتعلقی ، علیحدگی ، دست کشی .
دَسْتْبُرْدی
رک : دست ( تحتی ) ؛ دلیری ، ہمت ؛ چوری ، غبن ، خوردبُرد .
دَسْتْبُرْدی کَرْنا
ظلم و زیادتی کرنا .
دَسْت پیچ
۰۱ بریانی کی ایک قسم .
۰۲ مچھلی کی ایک قسم .
دَسْتْجَہ
پُھول کا وہ حصّہ جو پُھول کے بِیچ میں کھڑا ہوا ہوتا ہے .
دَسْتْخَط
۰۱ کسی بات کی منظوری ، اقرار یا ثبوت وغیرہ کے لیے تحریر کے آخر میں یا حاشیہ پر اپنے ہاتھ کا لِکھا ہوا اپنا نام ، نام کا اختصار یا کوئی اور مقررہ نشان .
۰۲خود اپنے ہاتھ کی تحریر ( جس کے آخر میں ضرورتاً اپنے دستخط یا مہر وغیرہ بھی ثبت کردی گئی ہو ) ؛ دستخطی حکم .
۰۳( کتابت ) خطّاط یا کاتب کی اپنے ہاتھ کی لِکھت یا تحریر پر .
۰۴ ( مجازاً ) داڑھی .
<
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
>