( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۳۲   ۳۳   ۳۴   ۳۵   ۳۶   ۳۷   ۳۸   ۳۹   ۴۰       >
  1. دَسْتْخَط بَنانا

    دستخط کرنا . ضرورتاََ کسی تحریر پر اپنا نام اپنے قلم سے لکھنا .
     

  2. دَسْتْخَط کرَنا

    ۱. اپنا نام ہاتھ سے لکھنا ؛ عموماََ کوئی حکم وغیرہ تحریر کرنا .
    ۲. ( اپنے قلم اور دستخط سے ) منظور کرانا ، منظوری دینا .
     

  3. دَسْتْخَط کُنِنْدَہ

    دستخط کر نے والا ؛ دستخط کر نے والا اہل کار .
     

  4. دَسْتْخَط کِیا جانا

    منظور کیا جانا ، مقرر کیا جانا .
     

  5. دَسْتْخَط ہونا

    ۱. تحریر کے آخر میں لکھنے والے کا نام اُسی کے قلم سے لکھا ہونا .
    ۲. منظو ر ہونا .
     

  6. دَسْتْخَطی

    اپنے ہاتھ سے لِکھا ہوا یا جس پر اپنے قلم سے دستخط ثبت کئے گئے ہوں .
     

  7. دَسْتْخَطی

    تحریر ، حکم یا فرمان جس پر مُہر یا دستخط ثبت ہوں .
     

  8. دَسْتْخَطی صاد بَنانا

    اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف ''ص'' بنانا .
     

  9. دَسْتْخَطی مُہِم

    دستخط لینے کا کام ، دستخط کرانے کی مہم چلانا .
     

  10. دَسْتْخَطی دَسْتُلسُہَ

    حجرات کی چار بڑی اقسام میں سے ایک کا نام جس میں متعدد بازو و پان٘و پائے جاتے ہیں .