( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دُعا ے گَنْدُم
رِدّ بلا کیا ایک دعا (عربی میں) جو گندم پر پڑھ کر تقسیم کرتے ہیں
دُعا گو
۰۱ دعا کرنے والا ، دُعا دینے والا ، بہی خواہ ، خیر خواہ.
۰۲ نقّال ، مِراثی ، اہلِ طائفہ ، بھان٘ڈ ، متوسل ، وسیلہ ڈھونڈنے والا .
دُعا گوئی
عرض کر لے کا عمل ، اِلتجا کرلے کا طریقہ ؛ دُعا دینا ، دُعا کہنا.
دُعا لَگْنا
دعا کا کار گر ہونا ، نیک خواہشوں کا پورا ہونا ، مراد پو آنا.
دُعا لینا
کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا یا اس طرح پیش آنا جس پر وہ خوشحالی اور خوشی کی دعائیں دے.
دَعا
دُعا مانگْنا
اللہ تعالیٰ سے مراد طلب کرنا ، مقصد پورا ہونے کی اِلتجا کرنا.
دُعا مُسْتَجاب ہونا
عرض و التجا کا قبول ہو جانا ، مراد حاصل ہونا.
دَعا بے مَشْلُول
حضرت امیر المومنین (حضرت علی) سے منسوب ایک دعا جو دشمن کے ہاتھوں کو شعل کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے.
دُعا مے مَغْفِرَت
کسی کے مرنے کے بعد اس کی بخشش کے لیے پڑھی جانے والی دُعا.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>