( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلَم جُنبِش میں آنا
لکھنا شروع کرنا
قَلَم چَڑْھانا
ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کا پیوند لگانا
قَلَم چُلانا
۱ـ قلم کو حرکت کردینا، لکھنا، خامہ فرسائی کرنا
۲ـ مضامین لکھنا، تصنیف و تالیف کا کام کرنا
۳ـ (خوش نویسی) جلدی میں لکھنا، بے توجہی سے لکھنا
۴ـ حکم دینا، حکم صادر کرنا
قَلَم چَلْنا
۱ـ لکھنے کے لیے قلم کو حرکت ہونا، لکھا جانا
۲ـ مقدّر ہونا
قَلَم چَہ
چھوٹا قلم ؛ چھوٹی ٹہنی .
قَلَم چھوڑْ ہَڑْتال
احتجاجاً دفتر میں لکھنے کا کام چھوڑ دینا .
قَلَم حَرْف
( خوش نویسی ) حرف کی بناوٹ بلحاظ جلی یا خفی .
قَلَم خورْدَہ
وہ جس پر خطِ تنسیخ کھین٘چا گیا ہو، قلم سے کاٹا ہوا .
قَلَم دار
منشی ، سکریٹری .
قَلَم دار
بلور جیسی شکل والا سلاخ نما صاف سفّاف اور لمبے دانوں والا .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>