مشکَل زبان ، دشوار عبارت ، غیر مانوس الفاظ والی تحریر.
باطنی واردات کے ذریعہ سے باکمال صوفیہ نے جن عمیق ترین تجربات کو بیان کیا اُن کے قارئین اکثر سوء فہم اور دِقّتِ زبان کا شکار ہوگئے.
( ۱۹۸۰، نذر حمید احمد خاں ، ۱۹۸ ).
[ دِقّت + زبان (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .