نظم کی بوقلمونی ... کبھی ... ہمیں سودا اور ذوق کے ان قصیدوں میں نظر آتی ہے جن کی شاعرانہ نکتہ آفرینی ، دِقّت نگاہی ، مشکل پسندی، بلیغ خیالی اور وسعتِ فکر نے شاعری کو حدِّ کمال تک پہنچا دیا.
( ۱۹۸۴، سمندر ، ۱۰ ) .
[ دِقّت + نگاہ (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .