ہر قُلِس ایک بادشاہ تھا جس نے اس دریا (بحرِ شام جس کو بحر روم اور بحر افریقہ بھی کہتے ہیں) پر پُل باندھا ہے تا کہ لوگوں کی پار جانے میں آسانی ہو دِقّت نہ اوٹھائیں.
( ۱۸۷۳، مطلع العجائب ( ترجمہ) ، ۱۸۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .