بِیج بدلنے کے یا دو قسموں کے جمع کرنے کو انگریزی میں ہیریڈائزنگ کہتے ہیں یہ کام زیادہ دِقّت طلب نہیں ہے.
( ۱۸۹۱، کسانی کی پہلی کتاب ، ۱ : ۲۲ ).
ابصار عبدالعلی نے ... محسنینِ انسانیت کی اس اَنداز سے تصویر کشی کی ہے کہ ان میں سے ہر ایک کے خدّ و خال واضح طور پر سامنے آگئے ہیں میں اس حقیقت سے بخوبی واقف ہوں کہ اس قسم کے چیلنج کو قبول کرکے مصنف نے اپنے آپ کو ایک بہت بڑی اور دِقَت طلب آزمائش میں ڈالا تھا.
( ۱۹۷۹، کیسے کیسے لوگ ، ۷ ).