ہربرٹ اسپنسرر ( ۱۸۲۰ تا ۱۹۰۳ ) میں بھی وہی آزاد خیالی دِقَتِ نظر و تحقیق پسندی کے جوہر پیدا ہوگئے جو ہر فلسفی کے لیے لازمی خصوصیات ہیں.
( ۱۹۱۲، فلسفیانہ مضامین ، ۹۳ ).
مجھے اس قسم کے کام (پروف کی تنقیحِ) دِقَتِ نظر سے کرنے کا شعور تھا.
ِ
( ۱۹۸۴، گردِ راہ ، ۹۴ ).