جبر یا سختی کرنا ، دباؤ دینا ، دباؤ ڈالنا ، دبوچ لینا ، دبوچ کے مار ڈالنا .
ہم لوگ شہدے ہیں چوری نہیں کرتے ، دباؤ کرلیتے ہیں ، راہ میں اکے دکے کی خیر مناتے ہیں .
(۱۸۹۲ ، طلسم ہوشربا ، ۶ : ۶۱۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .