افراسیاب نے کہا کہ عمرو بے شک باغیوں کو سمجھائے گا کیوں کہ آج دباؤ کھا گیا .
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ۱ : ۹۳۳).
حکیم محمود خاں سے لالہ چُھَنا مل کو دباؤ کھانا پڑتا تھا .
(۱۹۵۶ ، میرے زمانے کی دلی ، ۱ : ۲۶۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .