کچی اور سوکھی اینٹ کو آگ کے ڈھیر یا پزاورے میں مقرر طریقے سے پختہ کرنا.
سرسید کو اس معمار کی طرح جو تعمیر کے لیے آپ ہی اینٹیں پکائے ... ایک سر وہزار سودا کا مصداق بنادیا تھا .
(۱۸۹۹ء حیاتِ جاوید،۳۲۶:۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .