( تاریخی ا ُصول پر )


اِین٘ٹ کا جَواب پتَھَّر سے دینا محاورہ  

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.