اِین٘ٹ
کی لینی پَتَّھر کی دینی / ۔ کی دینی پَتَّھر کی لینی
کہاوت
جو اینْٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہوگی.
جو منڈچرا ہو وہ لے کو ہکن سے ٹکر کی
ہمیں نہ اینٹ کی لینی نہ دینی پتھر کی
(۱۸۷۸ء سخن بے مثال ، ۱۱۸)
ڈھیلوں کا میگزین بھی ہجوم کی شرارت پر دال ہے اینٹ کی دینی پتھر( یا ڈنڈے) کی لینی مثل مشہور ہے.
(۱۹۳۲ء’اودھ پنچ ‘لکھنئو ‘ ۶:۱۴،۱۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .