(لفظاً) تاش پتوں میں وہ اینٹ کا پتا جس پر غلام کی تصویر ہوتی ہے (مراداً) بد ہیت ، کندہ ، بدر و اور کاہل .
اینٹ کا غلام آنکھیں سڑے ہوئے لیمو کی تنا (طرح) باہر نکلی ہوئی .
(۱۹۲۵ء ’اودھ پنچ‘لکھنئو ،۴:۳،۱۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .