( تاریخی ا ُصول پر )


اِین٘ٹ گَلانا محاورہ  

( معماری) چنائی میں دو اینٹوں کے درمیان تنْگ جگہ میں اینْٹ پھنْسانا جیسے ڈاٹ کے میانے کی چنائی میں
( ا پ و ، ۱ : ۱۰۶)