مسافروں کی گڑ بڑ ، قلیوں کی چیخ پکار . . . سے کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی .
( ۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۳ : ۶۷ ).
سرسید کی چیخ و پکار نے اپنے مخالفوں میں بھی وہ اسپرٹ پیدا کردی جس پر قومی ترقی کا دار و مدار ہے.
( ۱۹۳۸ ، حالات سر سید ، ۹۱ ) .
اف : پڑنا ، کرنا ، ہونا .