شور کرنا ، ہن٘گامہ برپا کرنا ، گھر سر پر اُٹھانا .
جب مچائی ہے اس نے چمن میں چیخ
دیکھ اس کو ہو گیا ہے ہر ایک گل کا رنگ فق
( ۱۸۲۴ ، مصحفی (فرہنگ آصفیہ) ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .