جب اس چیخ چاخ اور گالی گلوچ کو سم کاٹے کو بہت دیر ہوگئی تو آخر میرزا عابد حسین کی بیوی کو بولنا پڑا .
(۱۹۰۰ ، شریف زادہ ، ۱۰۱ ).
نو مشقوں کی شعروں پر چیخ چاخ یا طنز آمیز شعر پڑھنے کی کسی کو جرات نہ ہوتی تھی.
( ۱۹۵۸ ، شاد کی کہانی شاد کی زبانی ، ۴۱ ).