نہایت کریم اور مہربان میغمبر ؛ مراد : حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم.
جب پوری طرح اطمینان ہو گیا تو رسول اکرام صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کو مدینے تشریف لانے کے لیے مدینے کے مسلمانوں کی ایک جماعت چلی
(۱۹۶۷، جانباز ساتھی ، ۲ : ۱۱)
[رسول + اَکْرَم (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .