رَسُول مقبول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا مرتبہ وہ نہیں کہ انسان کا فرشتہ بھی اس کو جان سکے
(۱۸۸۷، خیابان آفرینش ، ۲)
یہ نظم ... رَسُول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالِ بشریت کی زندہ و تابندہ اور ولولہ انگیز جھلکیاں دکھاتی ہے
(۱۹۷۰، ارمغانِ حالی (مقدمہ) ، ۲۵)