رَسُول
ُ الثَّقَلَین
(--- ضم ل ،غم ا ، ل ، شد ، ث ، بفت ، فت ق ، ی لین)
امذ
انسان اور جن دونوں کا ہادی ، پیغمبر ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
نعت ان سیّدِ کونین رسول الثّقلین
جن اپجنے میں پڑے ڈر سوں بتاں کفر کت ڈھل
(۱۶۶۵، علی نامہ ، ۱۰)
یہیں سے رسول الثقلین کو اٹھایا ، مناسک حج ادا کرنے کے لیے سارے جہاں کو اسی کی طرف دعوت دی.
(۱۹۳۲، القرآن آلحکیم ، تفیسر مولانا شبیر احمد عثمانی ، ۱۰۶)
[ رَسُول + رک : ال (ا) + ثَقَلَین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .