وہ ٹیکسی جو رسول شاہی فقیر پہلے ائمۂ مساجد سے اور بعد میں زمینداروں سے وصول کرتے تھے
بعد میں یہی ٹیکس زمینداروں اور جاگیرداروں پر لگایا گیا جسے دیہات میں رسول واہی کہا جاتا تھا
(۱۹۷۳، فرقے اور مسالک ، ۲۷۱)
[رسول (رسول شاہ) + س : واہک سے مشتق]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .