یہ دو باتاں کوں ربط دیان خُدا کے فہم تھے.
(۱۵۸۲ ، کلمۃ الحقائق ، ۸۳ ).
جِنس کو جِنس نے ربط دیا ہو گا.
(۱۸۸۳ ، دربارِ اکبری ، ۴۷۲ ).
غرض کہ جس صنعت کو چاہیے اُسے ایک طرف کسی دوسری صنعت کے ساتھ اور دُوسری طرف سماجی عوامل کے ساتھ ربط دے کر دیکھ سکتے ہیں.
(۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۴۸۰ ).
اقبال ... نے دُنیا اور آخرت کو ایک بامعنیٰ سِلسلہ میں ربط دینے میں اِصرار کِیا.
(۱۹۷۶ ، اقبال ، شخصیت اور شاعری ، ۷ ).