تعلق ، میل جول ، سماجی طور پر تعلق قائم ہونا ، سِلسلہ.
مسلمانوں اور عیسائیوں کے ربط و اِختلاط نے دونوں قوموں میں کسی قدر یگانگت پیدا کردی.
(۱۹۸۷ ، صحیفہ (اقبال نمبر) ، ۱۳۰ ).
دو مضامین میں کلامِ الہٰی سے اقبال کے ربط و ارتباط اور جذب و تاثر کو موضوع بنایا گیا ہے.
(۱۹۸۷، محیفہ (اقبال نمبر)،۱۳۰).
[ ربط + و (حرفِ عطف) + اِختلاط (رک) - ارتباط (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .