ماہرِ جغرافیہ مکانی مُتغیَّرات کو زیرِ بحث لاتا ہے یہ خطوں کی اِکائیوں میں مماثلت تلاش کرتا ہے اور اُن کی مدد سے متغیرات کے درمیان ربط و ترتیب قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے.
(۱۹۸۴ ، جدید عالمی معاشی جغرافیہ ، ۶۵ ).
[ ربط + (حرفِ عطف) + ترتیب (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .