صبوریکی صحرا میں توں پک ذرا
ربی کر کہ عزلت کا واں آسرا
جاؤ کسی گوشۂ عزلت میں جا بیٹھ رہو اور اللہ اللہ کرو .
( ۱۸۹۵ ، جہانگیر ، ۴۴ ) .
حضرات صوفیہ ... عزلت اور گوشہ نشینی اختیار کرتے ہیں کہ خیال کی یکسوئی میں کوئی فرق نہ آئے .
( ۱۹۱۴ ، شعرالمجم ، ۵ : ۱۸۳ ) .
وہ گوشۂ عزلت میں زندگی بسر کرتے رہے .
( ۱۹۶۷ ، اردو دائرہ معارف اسلامیہ ، ۳ : ۵۷۰ ) .