آسماں اوپر نہ بوجھو چادرِ ابرِ سفید
جانمازِ زاہدِ عزلت نشیں برباد ہے
آخر تو ہو گا گور کا تہ خانہ خواب گاہ
بس دل میں یہ سمجھ کے میں عزلت نشیں ہوا
شمال مغرب کی عِدالت ہائی کورٹ کے ایک عزلت نشین جج نے بھی ... خلاف نہیں سمجھا .
( ۱۹۷۷ ، ہندی اردو تنازع ، ۱۲۵) .