طالب العلمی کی وجہ سے سید صادق کے مزاج میں تو ایک طرح کی عزلت پسندی آگئی تھی .
( ۱۸۹۹ ، رویائے صادقہ ، ۷۲ ) .
ہائیڈیگر نے نازیوں کے زمانہ میں وابستگی کا فلسفہ گڑھا اور جنگ کے بعد اپنی عُزلت نشینی کے زمانہ میں عزلت پسندی اور رہبانیت پسندی کا فلسفہ وضع کیا .
( ۱۹۷۶ ، توازن ، ۱۱۹) .