وہی نامعلوم اسباب جو انہیں ایک مقدس مقام میں رہبانیت اور عزلت گزینی کے لیے لے چلے تھے کشاں کشاں ایک انگریزی کالج میں لے آئی .
( ۱۹۳۵ ، چند ہم عصر ، ۱۱ ) .
[ عزلت گزین + ی ، لاحقۂ کیفیت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .