اس تاجرانہ شہرمیں کوئی مذہب نہ تھا جس کے پیرو موجود نہ ہوں اور جس کے معاہد اور عزلت کدے عرب کے اس شمالی شہر میں تعمیر نہ ہوگئے ہوں .
( ۱۹۱۷ ، جویائے حق ، ۱: ۵ ) .
آپ کے تشریف لے جانے کے بعد ایک دو روز تک ہمارے عزلت کدہ میں وہ کیفیت تھی کہ جس کو غالب نے شاید ہماری محبت کے بارے میں موزوں کیا ہوگا .
( ۱۹۳۶ ، اقبال نامہ ، ۱: ۲۹۶ ) .