( تاریخی ا ُصول پر )


عَزِیز ُ الْقَدْر (--- ضم ز ، غم ا ، سک ل ، فت ق ، سک د) صف  

گرامی قدر ، چھوٹے بھائی یا رشتہ دار یا اپنے ماتحت چھوٹے افسر کے لیے بطور القاب مستعمل .