میرا گوشت پوست میرا خون میری ہڈیاں پرورگار عالم کے آگے جھکے ہوئے ہیں
(۱۹۰۶، الحقوق و الفرئض ، ۱ : ۸۸)
وہ ہمری جیتی جاگتی زندگی کا گوشت پوست سے پُر ایک مکلمل آدمی نظر آئے کسی قدر دشوار اور مشکل کام ہے
(۱۹۹۱، قومی زبان کراچی ، اکتوبر ، ۱۴)
[گوشت + پوست (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .