( تاریخی ا ُصول پر )


گوشْت کھا لیتے ہیں ہَڈّیاں پھینک دیتے ہیں کہاوت  

اچھی چیز استعمال کی جاتی ہے اور بُری چیز ضائع کردی جاتی ہے ، اچھی چیز استعمال کرنی چاہیے بری چیز سے ہرہیز کرنا
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال )