۱. کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا
ان کی خدماتِ اردو کو نظر انداز کرنا گوشت کو ناخن سے جدا کرنا ہے
(۱۹۴۲، انشائے ماجد ، ۲ : ۱۶۵)
۲. آپس میں پھوٹ ڈالنا ، فرہبی رشتہ داروں یا گہرے دوستوں میں تفرقہ ڈالنا
منع کرتے ہو مجھے ملنے سے ناصح کیا خوب
آپ تو گوشت سے ناخن کو جدا کرتے ہیں
(۱۸۹۷، کلیاتِ راقم ، ۱۳۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .