گھوڑے ہم سب جانتے ہیں کہ نبات خور یا چرنے والے جانور ہیں ان کی ڈاڑیں دیکھ کر معلوم ہوسکتا ہے کہ کس قسم کی غذا یہ کھاتے ہوں گے بخلاف ’’کرم خور‘‘ جانوروں کے جن کے دانت تیز اور نوک دار ہوتے یا ’’گوشت خور‘‘ جانوروں کے جن کے دانت قینچی کے پھلوں کی طرح چلتے ہیں
(۱۹۰۰، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۴۵)
کچھ حیوانات صرف دوسرے حیوانات کے اجسام یا گوشت ہی کھاتے ہیں ان کو ’’گوشت خور‘‘ کہا جاتا ہے
(۱۹۸۱، اساسی حیوانیات ۹۹)