( تاریخی ا ُصول پر )


گوشْت خوارْ جانْوَر (--- و معد سک ر ، ن ، فت و) امذ  

درندہ جانور ، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل )
(علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات )