بے حیائی اختیار کرنا ، عزّت و ناموس کا پاس و لحاظ نہ رکھنا ، بے غیرت بن جاتا.
پر لگ گئے ایسے کہ اوڑائی غیرت
اوٹھتے ہی نقاب کے اوٹھائی غیرت
(۱۸۷۷، کلیات قلق ، ۱۶۹)
محل صرف : صاحبزادی آپ بے نقاب سڑکوں پر پھرنے لگیں ، انہوں نے اپنی غیرت اڑا دی.
(۱۹۷۲، مہذب اللغات ، ۸ : ۳۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .