کھلائی نان تم نے غیر کو کل اپنے ہاتھوں سے
جو غیرت کھا کے ہم کچھ کھا کے مر جاتے تو کیا ہوتا
اس کا منہ دیکھے گا ، غیرت کھائے گا اور پھر چونچ نہ ڈالے گا.
(۱۹۱۰، آزاد (محمد حسین) ، جانورستان ، ۱۰)
غیر کے گھر کو دیکھوں یہ غیرت کھا گئی
ورنہ صورت دیکھ لینا اب بھی کچھ مشکل نہ تھا