یوروپ کی ترقی اور اپنے ملک کے ادبار اور تنزل کی مثالیں پیش کر کے اہل وطن کو غیرت دلائی تھی.
(۱۸۹۹، حیات جاوید ، ۱۶)
سلطان بہادر ... اجازت دیدیتا ہے لیکن بالائے قلعہ پہونچ کر سلہری بھر رانی کے اغوا اور غیرت دلانے سے مرتد اور باغی ہو جاتا ہے.
(۱۹۳۹، افسانۂ پدمنی ، ۷۰)