مجھے یہ غیرت آئی اگر اس وقت زمین پھٹے تو میں سما جاؤں.
(۱۸۰۲، باغ و بہار، ۵۶)
ایک آدھ بات ایسی بھی کہدیتے جس سے مجھے غیرت آئے.
(۱۸۷۴، مجالس النسا ، ۱ : ۳۸)
کچھ ان کو اپنی جفاؤں پہ غیرت آئی ہے
تو ڈوبنے کے لیے اب کنواں نہیں ملتا
(۱۹۴۲، سنگ و خشت ، ۱۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .