۱. (دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر) .
(ا پ و ، ۷ : ۴۹)
۲. ہر اسامی کی جُدا جُدا حساب کی کتاب جس میں تفصیل وار کچھ نہیں ہوتا بلکہ روکڑ بہی کا خلاصہ ہوتا ہے.
(اردو قانونی ڈکشنری)
[ کھاتا + بہی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .