۱. کسی تاجر یا ساہوکار کے ساتھ لین دین کرنا ، کاروباری تعلق رکھنا.
مکشوف اور محجوب دونوں نے اس کا کھاتہ کھول رکھا تھا.
(۱۹۸۷ ، حصار ، ۸۸).
۲. بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.
نیا کھاتہ کھولتے وقت نامزدگی کا فارم ضرور حاصل کیا جائے.
(۱۹۸۶ ، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ ، ۲۱۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .